(یو این آئی) پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں محدود فوجی کارروائی کرنے کے معاملے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے بیان پر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ذریعے شدید تنقید کئے جانے پر نائب وزیر اعلیٰ
منیش سسودیا نے آج بی جے پی کے صدر امت شاہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔
مسٹر سسودیا نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’امت شاہ کی کیجریوال کا نام لینے کی حیثیت بھی نہیں ہے۔
سیاست کے نام پر امت شاہ سیاہ دھبہ ہیں ‘‘۔